غزلیں نظمیں ترجمانیاں نثرپارے
Loading poetry...

بِتانا یہ جیون چلانا ہے سائکل



Life is like riding a bicycle,to keep your balance you must keep moving

Albert Einstein

بِتانا یہ جیون چلانا ہے سائکل

توازن اگر چاہیے تو چلاچل

چلا چل- نہ گرنے کا ہے ایک ہی حل

کہ ہر پل لگی ہی رہے کوئی ہلچل


ترجمہ

تلاش