skip to main (ir a principal)
|
skip to sidebar (ir al sidebar)
SEARCH
Translate
~بےلاگ~
b-l-o-g by:::::Yasir Shah
مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں
لیبلز
غزلیں
طنز و مزاح
قطعات
ترجمانیاں
نظمیں
نثر پارے
ہوم
غزلیں
دل سے درد و خلوص نکلیں گے ::غزل
دل سے درد و خلوص نکلیں گے ::غزل
غزلیں
دل سے درد و خلوص نکلیں گے
عشق میں اب جلوس نکلیں گے
اب وہ ایجنٹوں کے زمانے گئے
ہم ہی ایران و روس نکلیں گے
آپ کنجوس ہیں تو رہیے مگر
پوت بھی مکھی چوس نکلیں گے
ہم تو سمجھے تھے شاؔہ دیالو ہیں
کیا خبر تھی کھڑوس نکلیں گے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
جدید تر اشاعت
ہوم
آمدو رفت
3
4
6
0
کچھ میرے بارے میں
یاسر شاہ راشدی
میرا مکمل پروفائل دیکھیں
Copyright ©
2019
~بےلاگ~
.
Designed by
Blogger Templates
,
Riviera Maya
&
坎昆旅游
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں