مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں
قطعات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
قطعات لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ایک نعتیہ قطعہ

امّتی آپ کامرزائی نہیں ہو سکتا (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ) عاصی ہو سکتا ہےہرجائی نہیں ہوسکتا مر تو سکتا ہے کوئی آپ سے منھ پھیر کے پر (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّ…
مکمل پڑھیں »

قطعہ: "ہارٹ اٹیک "(heart attack)

یہ سکڑنا - پھیلنا جو دل کا ہے اس سے ہی ہنگامہ کُل محفل کا ہے حرکتِ دل بند اور ہنگامہ ختم کام پھر دل کا وہی قاتل کا ہے
مکمل پڑھیں »

قطعہ :نبیﷺ کی محبّت میں ...

نبیﷺ کی محبّت میں اے میرے بھیّا سڑک پر جلا تو دیا تو نے پہیّہ نہیں گر اطاعت کا انﷺ کی تہیّہ تو یہ توڑ پھوڑ احتجاجی رویّہ جلایا ہے تو نے تو اپنا روپیّہ ڈبوئی ہے…
مکمل پڑھیں »

قطعہ :جھنجھلاہٹ

عمر جب رائیگاں گزرتی ہے پوچھیے مت 'کہاں گزرتی ہے یہ بھی مت پوچھیےکہ کیسے ہیں آپ بات یہ بھی گراں گزرتی ہے
مکمل پڑھیں »

قطعہ :اپنے شکاری کزن کی نذر

یہ فاختائیں 'بطّخیں اور تیتروں کے غول پیدا ہوئے ہیں کیا تری بندوق کے لئے ؟ کامل' سعید پور کے او بےتاج بادشاہ ! چھوٹے ہیں ہم بھی تو کسی مخلوق کے لئے
مکمل پڑھیں »

قطعہ :جہانِ فانی اور زنانی

یہ جہاں گو جہانِ فانی ہو جی یوں چاہے ہے' اک زنانی ہو اک زنانی حسیں جو مل بھی جاۓ پھر یہ خواہش - نکاح ثانی ہو ( ٣٠ نومبر ٢٠١٨)
مکمل پڑھیں »