مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ: "ہارٹ اٹیک "(heart attack)

یہ سکڑنا - پھیلنا جو دل کا ہے

اس سے ہی ہنگامہ کُل محفل کا ہے

حرکتِ دل بند اور ہنگامہ ختم

کام پھر دل کا وہی قاتل کا ہے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں