مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ :نبیﷺ کی محبّت میں ...

نبیﷺ کی محبّت میں اے میرے بھیّا

سڑک پر جلا تو دیا تو نے پہیّہ


نہیں گر اطاعت کا انﷺ کی تہیّہ

تو یہ توڑ پھوڑ احتجاجی رویّہ


جلایا ہے تو نے تو اپنا روپیّہ

ڈبوئی ہے تو نے تو اپنی ہی نیّا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں