مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ :جھنجھلاہٹ

عمر جب رائیگاں گزرتی ہے

پوچھیے مت 'کہاں گزرتی ہے

یہ بھی مت پوچھیےکہ کیسے ہیں آپ

بات یہ بھی گراں گزرتی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں