مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں
طنز و مزاح لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
طنز و مزاح لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جہلِ لاجواب

قیاسی بات کو باشدومد کہا جاۓ عجب نہیں اِسےہی مستندکہا جاۓ ستارے کتنے ہیں،کچھ بھی کہیں ،گنے گا کون غلط نہ ہوگا،بڑاجو عدد کہا جاۓ
مکمل پڑھیں »

سیاسی تقریروں کا سحر

آج کل ان لوگوں کےحواس پر بھی سیاسی بیانیے چھاۓ ہوئے ہیں جن کا سیاست سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں -میرا بھی یہ حال ہے کہ نماز میں تعوذ پڑھتے ہوئے جب "...م…
مکمل پڑھیں »

قطعہ :بیچارہ

فورم میں سیکس کےخانےمیں ہم میل یعنی کہ مَرَدلکھ آۓ ایک بغلول بھی تھے بیچارے سیکس کے آگے عدد لکھ آۓ  مردکاتلفّظ مفتوح"ر"سےبھی درست ہے
مکمل پڑھیں »

ترکی بہ ترکی

مجھ سے کہنے لگا ماہر جو سخن سازی میں ہے سرتراسجدے میں ہے گا ف دغاباز ی میں ہے بولا میں سر تو کم از کم ہےجھکا'آپ کا تو سردغابازی میں ہےگا ف دغا بازی میں ہے
مکمل پڑھیں »

قطعہ: توکّل و آرزو

اولاد چاہیےتوتوکُّل بھی کیجیے پرپہلےشادی کیجیے ہِل جُل بھی کیجیے گھرپرنہ مریے رکھ کے شہادت کی آرزو اے شیخ قصدِ ہجرتِ کابُل بھی کیجیے
مکمل پڑھیں »

نظم :لبرل ازم

ایک گیدڑکی کٹی دم جو کہیں کی بیاباں کو بلا کر تقریر ہائے کمبخت بری چیز ہے پونچھ پشت سے گویا لٹکتی زنجیر کہیں پھنستی ہے اٹکتی ہے کہیں من شدم با سببِ دُم نخچیر ہ…
مکمل پڑھیں »