مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ: توکّل و آرزو

اولاد چاہیےتوتوکُّل بھی کیجیے

پرپہلےشادی کیجیے ہِل جُل بھی کیجیے

گھرپرنہ مریےرکھ کےشہادت کی آرزو
اے شیخ قصدِ ہجرتِ کابُل بھی کیجیے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں