مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ :بیچارہ

 

فورم میں سیکس کےخانےمیں ہم
میل یعنی کہ مَرَدلکھ آۓ
ایک بغلول بھی تھے بیچارے
سیکس کے آگے عدد لکھ آۓ

 مردکاتلفّظ مفتوح"ر"سےبھی درست ہے
 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں