مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

جہلِ لاجواب

قیاسی بات کو باشدومد کہا جاۓ

عجب نہیں اِسےہی مستندکہا جاۓ


ستارے کتنے ہیں،کچھ بھی کہیں ،گنے گا کون

غلط نہ ہوگا،بڑاجو عدد کہا جاۓ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں