مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ :اپنے شکاری کزن کی نذر

یہ فاختائیں 'بطّخیں اور تیتروں کے غول

پیدا ہوئے ہیں کیا تری بندوق کے لئے ؟

کامل' سعید پور کے او بےتاج بادشاہ !

چھوٹے ہیں ہم بھی تو کسی مخلوق کے لئے


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں