مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

قطعہ :جہانِ فانی اور زنانی

یہ جہاں گو جہانِ فانی ہو

جی یوں چاہے ہے' اک زنانی ہو

اک زنانی حسیں جو مل بھی جاۓ

پھر یہ خواہش - نکاح ثانی ہو

( ٣٠ نومبر ٢٠١٨)


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں