مندرجہ ذیل کسی عنوان پہ کلک کرکے اس سے منسلک تحاریر پڑھی جا سکتی ہیں

ایک نعتیہ قطعہ

امّتی آپ کامرزائی نہیں ہو سکتا (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ) عاصی ہو سکتا ہےہرجائی نہیں ہوسکتا مر تو سکتا ہے کوئی آپ سے منھ پھیر کے پر (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّ…
مکمل پڑھیں »

وطن کے روگ کا لوگو علاج کرتے ہیں :::غزل

وطن کے روگ کا لوگو علاج کرتے ہیں! گھرانے چند ہیں جو ہم پہ راج کرتے ہیں مرے نہیں ہیں یہ اعلان آج کرتے ہیں ہر ایک گدھ کے خلاف احتجاج کرتے ہیں ملی ہے بھیک میں انگ…
مکمل پڑھیں »

گرنے دے گرگئی اگر دستار:::غزل

گرنےدےگرگئی اگردستار دونوں ہاتھوں سے تھام دستِ یار جلدآؤتومنتظرہیں ہم ہو گئی دیر تو درودیوار بال و پر کاعقاب کیا کرتے کٹ گئے جبکہ ناخن و منقار ان کی الفت سے ای…
مکمل پڑھیں »

قطعہ :بیچارہ

فورم میں سیکس کےخانےمیں ہم میل یعنی کہ مَرَدلکھ آۓ ایک بغلول بھی تھے بیچارے سیکس کے آگے عدد لکھ آۓ  مردکاتلفّظ مفتوح"ر"سےبھی درست ہے
مکمل پڑھیں »

ترکی بہ ترکی

مجھ سے کہنے لگا ماہر جو سخن سازی میں ہے سرتراسجدے میں ہے گا ف دغاباز ی میں ہے بولا میں سر تو کم از کم ہےجھکا'آپ کا تو سردغابازی میں ہےگا ف دغا بازی میں ہے
مکمل پڑھیں »