کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں پُر ہے شکم ،بفضل و کرم عافیت سے ہیں جالب وفات پا چکے، ہم عافیت سے ہیں اس دور کے سب اہل قلم عافیت سے ہی...
پیا ملن کی چاہ
جس نے بنایا ہے پیاروں کو خود وہ کتنا پیارا ہوگا ہائے وہ دن بھی کیا دن ہوگا جب اس کا نظّارہ ہوگا کیا یہی پلکیں وہاں بھی ہوں گی اور اسی ڈھب ...
غزل
مرے آس پاس تھے آپ بھی میں جہاں جہاں سے گزر گیا ابھی سوچتا ہوں کبھی کبھی میں کہاں کہاں سے گزر گیا کبھی واپسی میں جو دیر ہو مرے اہلِ خانہ کی ...
غزل
میں کنودہوں، میں عجول ہوں،میں ظلوم ہو ں،میں جہول ہوں مری خوش نصیبی تو دیکھیے تجھے ہر ادا میں قبول ہوں جسے بلبلوں نے بھلا دیاتجھے یاد ہے ...
غزل
دھیمی آوازکواگنورکیاجارہاہے اب سنانے کے لیےشورکیاجارہاہے ہرطرف ہو رہی ہے شخصیتوں کی تائید نظریّات کو کمزور کیا جا رہا ہے
لبرل گیدڑ
ایک گیدڑکی کٹی دم جو کہیں کی بیاباں کو بلا کر تقریر ہائے کمبخت بری چیز ہے پونچھ پشت سے گویا لٹکتی زنجیر
ایک کمینہ تو ہوگا کم
Make yourself an honest man,and then you may be sure there is one less rascal in the world Thomas Carlyle
ابّا سچے تھے
By the time a man realizes that his father was right,he has a son who thinks he's wrong Charles Wadsworth
بِتانا یہ جیون چلانا ہے سائکل
Life is like riding a bicycle,to keep your balance you must keep moving Albert Einstein
"اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم"پر ایک تبصرہ
"اختلافِ امّت اور صراطِ مستقیم" میری ان پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے کہ جس نے میری زندگی میں انقلاب برپا کر دیا -اس کی اثر آفرین...
غزل
کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے کیا چیز ہیں ہم آپ کہ جب وہ بھی مر گئے افسوس ہم تو عشق کی باتیں ہی کر گئے شاباش انھیں ہے جن کے محبّت میں سر گئے
تضمین بر شعر منیر ( بزبانِ حالِ شہید)
کچھ اپنے دشمن ہم بھی تھے کچھ شہر میں اہلِ ستم بھی تھے کچھ سارے جہاں کا درد بھی تھا کچھ اپنے ہم کو غم بھی تھے
تاویل
نظم ہم نے جویہ حکایت کی ابنِ جوزیؒ سے ہے روایت کی ایک دن ایک سگ نے ہمّت کی شیر کے آگے جا شکایت کی
تَوَلّا
صِدّیقؓ کا جو عشق ہےصِدّیق ہی تو ہے کرتا ہے مُہر ثبت بر ایمانِ قلب و جاں فاروقؓ کا جو عشق ہے فاروق ہی تو ہے کرتا ہے فرق مومن و کافر کے درمیا...
غزل
ماہ و خورشید بھی سفر میں ہیں شؔاہ صاحب ہنوز گھر میں ہیں کیا عجب دل میں بھی اتر جائیں الله والوں کی ہم نظر میں ہیں
غزل
کتنے قضیوں کے یوں ہی حل نکلے راہ لی اپنی اور چل نکلے آدمی ہو کہ تم گدھے ہو میاں! کاہے کو اس قدر اٹل نکلے؟
غزل
میری غزلیں تو گنگناؤ گے درد میرا کہاں سے لاؤ گے ؟ بھیگو برسات میں کہ رات گئے کس کا دروازہ کھٹکھٹاؤ گے ؟
سبسکرائب کریں در:
تبصرے (Atom)